Baseej Media Pakistan Description
ولایت محمد و آل محمدؐ کے دور حاضر کے علمبردار نائب امام زمانؑ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای کی طرف سے’’جنگ نرم‘‘ کی اہمیت پر دیے گئے با بصیرت بیانات کی روشنی میں ہرذی شعورمسلمان کا شرعی وظیفہ بنتا ہے کہ دُشمن اسلام کا اس ثقافتی جنگ میں مقابلہ کرے اور اسلام و مسلمین کی سربلندی کے لیے اپنی تمام توانائیوں کو اسلام کے لئے صرف کرے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے ’’جنگ نرم‘‘ کی اہمیت پر لبیک کہتے ہوئے اس ثقافتی جنگ میں اپنا کردار ادا کرنا ہمارا شرعی وظیفہ ہے۔
ادارہ بسیج میڈیا پاکستان ، پاکستان میں نظام امامت و ولایت کے نفاذ کی راہ میں کوشش کرنے والے علماء بالخصوص آیت اللّٰه سید جواد نقوی کے افکار و تعلیمات کی روشنی میں بسیج رضاکار فورس تشکیل دینے کے مراحل میں ہے
بسیج رضاکار ایک ایسا معاشرتی ادارہ ہے جو متعدد پہلوؤں پر مشتمل ہے۔ امام خمینی(رہ) کے نظریہ میں بسیج صرف ایک فوجی تنظیم نہیں ہے جو صرف جنگ کے دوران دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے تشکیل پاتی ہے بلکہ ایک ایسا وسیع ادارہ ہے جو معاشرے کی بنیادی اور اہم ضروریات کو پورا کرتا ہے اور وہ معاشرے کے دوسرے اجزاء کے ساتھ اس قدر جڑا ہوا ہے کہ اگر اسلامی معاشرے سے اسے جدا کیا جائے تو اسلامی معاشرہ قابل تصور نہیں ہوگا۔ بسیج کو اسی صورت میں ایک جامع ادارہ تسلیم کیا جا سکتا ہے جب اس میں بہت سے اور مستحکم پہلو شامل ہوں۔ اور وہ معاشرے کی بہت سی معاشی، سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور فوجی ضروریات کو پورا کرے۔

Open up