اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان

auliyaa allah w auliyaa al shaitan
الرّٰسخون فی العلم
Download اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان APK
Rating 4
Category Books&Reference
Package name com.rasikhon.auliyaaallahwauliyaaalshaitan
Downloads 5+
اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان Description
نبی کریمﷺ اورآپ کی امت کے بہت زیادہ فضائل و خصائص ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو دوستوں اور دشمنوں کے درمیان فرق بتانے کا ذمہ دار ٹھیرایا۔ اس لیے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ حضورﷺ پر اور جو کچھ وہ لائے ہیں اس پر ایمان نہ لائے اور ظاہر و باطن ان کی اتباع نہ کرے۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کی محبت اور ولایت کا دعویٰ کرے اور حضور نبی کریمﷺ کی پیروی نہ کرے وہ اولیاء اللہ میں سے نہیں ہے۔ بلکہ جو ان سے مخالف ہو تو وہ اولیاء الشیطان میں سے ہےنہ کہ اولیاء الرحمٰن میں سے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نےاپنی کتاب میں اوراپنے رسول ﷺ کی سنت میں بیان فرما دیا ہےکہ لوگوں میں سے اللہ تعالیٰ کے دوست بھی ہیں اور شیطان کے بھی اور اولیاء رحمٰن اور اولیاء شیطان کے درمیان جو فرق ہے وہ بھی ظاہر کردیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اولیاء اللہ واولیاء الشیطان ‘‘ امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد ﷫ کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں اللہ کےبندوں کا ایمان افروز تذکرہ اور شیطان کے دوستوں کے خوفناک انجام کو بیان کیا ہے ۔ قرآن کی زبان صداقت سے اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان کی تعریف ووضاحت اور تعین کی ہے ۔ ان کے حسن وبد انجام کی خبر دی ہے ۔اس موضوع پر شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ نے ’’الفرقان بین اولیاء الرحمٰن واولیاء الشیطان‘‘ کے نام سے شاندار کتاب تالیف کی۔ جس میں اللہ کے دوستوں اور شیطان کے دوستوں کے مابین حقیقی فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ (م۔ا).

Open up
Download APK for Android
Currently, اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان APK download is not available. Please proceed to download from the Google Play Store.
Google Play
Get from Play Store
1. Click "Get from Play Store
2. Download اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان from the Play Store
3. Launch and enjoy اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان
اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان APK FAQ

Is اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان safe for my device?

Open up

What is an XAPK file, and what should I do if the اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان I downloaded is an XAPK file?

Open up

Can I play اولیاء اللہ و اولیاء الشیطان on my computer?

Open up

Search Recommendation